بین الاقوامی گروپ:نائن الیون حملوں میں ہلاک ہونے والے والوں کے لواحقین کو سعودی عرب کے خلاف مقدمات کی اجازت کے قانون کی منظوری کے بعد ہرجانے کا پہلا دعویٰ دائر ہوگیا ،یہ دعویٰ حملوں میں بیوہ ہونے والی خاتون نے دائر کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3501642 تاریخ اشاعت : 2016/10/01